شام میں جس طرح لاکھوں اہل سنت مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا تاریخ میں اسکی مثال نیں ملتی لیکن افسوس کی بات یہ ھے کہ اب بھی مسلمانوں کی اکثریت سو رہی ھے اج کل شام کے خالات دیکھ کر حضور پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک خدیث مبارک یاد ارہی ھے جس کا مفہوم کچھ یو ھے کہ اخر زمانے میں کفار مسلمانوں پر ایسے چپھٹے گے اور ایک دوسرے کو دعوت دئنگے جس طرح کوئی کھانا کھانے دعوت دیتا ھو اللہ مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے امین
شام میں سنی مسلمانوں پر ھونے والے مظالم اور اسلامی دنیا کی خاموشی
Quratoo
0
Comments
Tags
شام
Post a Comment