امریکہ نے اٹھارہ سال جنگ کیا لیکن اس کے باوجود اج بھی اکثریت علاقوں پر طالبان کا راج ہے ان کا سکا چلتا ہے جہاں امریکی سوائے فضائی بمباری کے کچھ نہیں کرسکتی اج ان کو زلیل ورسوا ہوکر نکلنا ہوگا اور اس کی بعد تو ان شاء اللہ ان کی اپنے گھر تک یہ اگ پہنچنے گی جو ان ظالموں نے ہمارے گھروں میں لگائی تھی بارود اگ وہان کا جو کھیل انھوں نے شروع کیا تھا اس کا مزہ ان کو چکھنا پڑے گا بازن اللہ
Post a Comment