ایک مجاہد مسلمان کی کہانی جس کو اپنوں کے ہاتھوں قید وبند کی صوبتیں برداشت کرنا پڑی نائن الیون سے پہلے جو جہادی پاکستان کی نظر میں مہان ہستیاں تھیں جن کا عزت و اکرام کیا جاتا تھا اچانک راتوں رات وہ سب اصول وہ سب ضابطے یکسر تبدیل ہوگئے کل جو عزت کے قابل تھیں اج ان کو زلیل کیا جارہا ہے کل جن کے قصیدے پڑھے جارہے تھیں اج ان کے جرائم گھناوائیں جارہے ہیں کل جن پر فخر کیا جارہا تھا اج ان کی وجہ سے سر جھکائیں ہوئے ہیں ندامت سی محسوس کررہے ہیں اج ان کو خود پکڑ پکڑ کر دوسرے اقوام کے حوالے کہا جارہا ہے ان کی گھر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے ان ہی میں سے کتاب کا مصنف بھی تھا جو اچانک عالمی منظر نامہ تبدیل ہونے پر زیر عتاب ایا تھا کتاب میں اس نے وہ سب کچھ لکھا جو ان پر گزری جو ان پر بیتی اس کتاب میں اپنوں کے چہروں پر پڑے نقاب بھی اتر گئے جو بظار تو اپنے ںظر اتے تھیں  خیر خواہ تھیں لیکن استین کے سانپ ثابت ہوئے

In the book the author wrote his own story before 9/11 he is connected to a Pakistani jehadi organization but when the attack on america 9/11 happen then world odder changed the one who is called mujahid before 9/11 he is now terrorist and criminal some pakistani jehadi organization also change their direction read more story in the book      



Guantanamo Ki Tooti Zunjery
Guantanamo Ki Tooti Zunjery






Guantanamo Ki Tooti Zunjery
Guantanamo Ki Tooti Zunjery




          To read the book online 


To Download Your Book click on bellow Download button 




Post a Comment

Previous Post Next Post