جہاد ہند کا شہباز جرنیل عازی بابا کی دستان حیات جو اس کے شریک حیات رفیق سفر نے قلمبند کیا ہے جن لوگوں نے ائینہ نامی کتاب پڑھا ہوگا اس میں بار بار غازی بابا کا ذکر کیا گیا ان لوگوں کو میری طرح تجسس ہوگا کہ اخر یہ ہے کون؟؟ تو ان لوگوں کے لئے یہ کتاب پڑھنا ضروری ہے تاکہ وہ جان سکے غازی بابا کون تھیں کیا کیا تھا انہوں نے کہ اج تک انکا نام زندہ ہے سچ کہوں تو قران میں جن کا زکر کیا گیا ہے شہید مرا نہین کرتے تو بلکل یہ وہی لوگ ہے کہ ہمیشہ اہل اسلام کے دلوں میں  زندہ رہتے ہیں اور ان کے شجاعت و بہادری کے قصے سن کر اہل ایمان کا ایمانی جزبہ بڑھتا رہتا ہے اس کو پاک فوج میں جانے بہت شوق تھا بھرتی ک لیٹر ایا تھا لیکن پھر اس کا من بدل گیا تھا ماموں زاد بیٹی کے ساتھ گھر والوں نے رشتہ بھی طے کیا تھا لیکن اس  نے ماموں زاد بیٹی کو صاف صاف بتادیا کہ اگے میری زندگی ایسی ہوگی ساتھ دے سکتے ہو تو ٹھیک نہیں تو ابھی سے راستے جدا کرلیں اور یوں مزوں والی زندگی پر لات مار کر ایک ایسی زندگی کا انتحاب کیا جس میں تکلیفیں دکھ درد اور غمیں ساتھی ہوتی ہے ہمیشہ کے لئے 

A story of a freedom fighter named or the world know as Ghazi baba who fighting in occupied Kashmir to get free to get freedom the story was written by his wife he fight at his last breathe may Allah accept him and give him high rank in janat   





Shahbaz Jarnail جہاد ہند کا شہباز جرنیل

To read the book online


Shahbaz Jarnail جہاد ہند کا شہباز جرنیل
Shahbaz Jarnail جہاد ہند کا شہباز جرنیل




To Download the book Click Download button 


Shahbaz Jarnail جہاد ہند کا شہباز جرنیل




1 Comments

Post a Comment

Previous Post Next Post